اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بحرینی عوام کا آل خلیفہ حکومت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے مظاہرین ،جمعیت الوفاق کے سکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کی رہائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔
بحرینی حکومت نے شیخ علی سلمان پر بحرینی حکومت کو گرانے کا الزام عائد کرکے انھیں گرفتار کررکھا ہے ان کی گرفتاری کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔
.......
/169